پاکستان کا پہلا مواصلاتی سیارچہ ’پاک سیٹ۔ون آر‘ خلائی مدار میں پہنچ گیا
PAKSAT-1R SUPARCO
Sultan Ahmed
http://www.youtube.com/watch?v=m-ViSqCglog
مواصلاتی سیارچہ زی چانگ سیٹلائٹ لانچ مرکز سے چینی خلائی راکٹ کے ذریعے مدار میں پہنچایا گیا
....................
پاکستان نےچین کی مدد سےاپنا پہلا مواصلاتی سیارچہ ’پاک سیٹ۔ون آر‘ خلاء میں بھیجا دیا۔ سیارچہ کامیابی سے اپنے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ مواصلاتی سیارچہ زی چانگ سیٹلائٹ لانچ مرکز سے چینی خلائی راکٹ کے ذریعے مدار میں پہنچایا گیا۔
.....................
چین کے شہر جی چنگ سے’پاک سیٹ۔ون آر‘ خلاء میں چھوڑنےکےموقع پرسکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید اطہر علی، سیکرٹری خارجہ امور سلمان بشیر، ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد احمد قدوائی اور چین میں پاکستان کے سفیر محمد مسعود خان بھی موجود تھے۔
............................................................
سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ’پاک سیٹ۔ون آر‘ کے مجموعی طور پر 30 ٹرانسپونڈرز ہیں جن میں سے 12 سی۔بینڈ اور 18 کے یو۔بینڈ کے ہیں۔ سیارچہ جیوسٹیشنری زمینی مدار میں پہنچایا گیا ہے جو زمین کی رفتار سے گھومے گااور بظاہر یوں لگے گا جیسے یہ ایک جگہ معلق ہے۔
.....................................................
’پاک سیٹ۔ون آر‘ پہلے سے خلائی مدار میں موجود ’پاک سیٹ۔ون‘ کی جگہ نصب کیا گیا ہے۔ ’پاک سیٹ۔ون آر‘ سیارچہ 15 سال کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ مذکورہ سیارچہ جنوبی اور مرکزی ایشیاء، مشرقی یورپ، مشرقی افریقہ اور مشرق بعید تک ٹی وی نشریات، انٹرنیٹ اور ڈیٹا کمیونیکیشن کی سروسز فراہم کریگا۔ علاوہ ازیں ’پاک سیٹ۔ون آر‘ سیارچے سے پاکستان کے تمام علاقوں میں مواصلاتی سروسز کی رسائی ممکن ہوگی۔
.....................................................
The PAKSAT-1R satellite, carried into orbit by a Long March-3B carrier rocket, carries 30 transponders on board and will provide communications services, including broadband Internet, telecom and broadcasting, covering parts of South Asia, Europe, West Asia and eastern Africa, the official Xinhua news agency said in a report.
Pakistan Foreign Secretary Salman Bashir, who was at the site, said the launch was “yet another shining illustration of the time-tested friendship between Pakistan and China and has ushered in a new era of cooperation in space technology between the two countries.”
The PAKSAT-1R satellite was China’s first “in-orbit delivery” for an Asian country, as well as the country’s first commercial satellite export this year.
The launch comes amid a recent push by China’s state-owned telecommunications companies to expand their interests overseas.
....................................................
Chairman SUPARCO said that it is for the first time that a fully capable communication satellite has been launched in which scientists and engineers of SUPARCO with their Chinese counterparts have worked very closely.
He further said that the engineers and scientist have gained firsthand experience in all stages of its design and development.
Ahmed Bilal pointed out that there are several components in Paksat-1R that were completely manufactured by SUPARCO.
......................................................
No comments:
Post a Comment